بہت ہی خوبصورت جگہ, صاف ستھرا ماحول, ایک دوسرے کا احساس کرنے والے لوگ, جگہ بھی اپنی مثال آپ ہے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا اونچے اونچے پہاڑوں پر گھر اور ان گھروں کو جانے والے راستے چاروں طرف سے درختوں سے ڈھکے ہوے
Dasu or Dassu is the district headquarters of Upper Kohistan District, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. It had 15 Union Councils before the separation of the Kandia valley. Since its being named as Tehsil, the Dasu subdivision has 11 Union Councils
❤